ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

image

جمعرات اور جمعہ کو ہونے والی تیز بارش نے جہاں کراچی شہر میں کئی مسائل کو جنم دیا وہیں نیچے دی گئی وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر کس قدر پانی کھڑا ہے یہاں تک کہ جہاز بھی مجبوری میں دریا کی صورت اختیار کیے ائیر پورٹ پر ہی لینڈ ہورہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US