اس تصویر میں صرف ایک ہی چیز اصلی ہے! صرف تیز آنکھوں والے افراد ہی اس پہیلی کا درست جواب دے پائیں گے

image

انٹرنیٹ پر آئے روز تصویری پہیلیاں زیر گردش رہتی ہیں جو لوگوں کے ذہنوں کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ بہت سے افراد پہیلی میں چھی چیز یا تصویر میں چھپے راز کو تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو وہیں کچھ تیز آنکھوں اور تیز دماغ والے افراد ان پہیلیوں کو باآسانی حل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

آج ہم آپ کے لیے ایک اور تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کو بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ کیونکہ یہ پہیلی تیز آنکھوں والے افراد بھی حل کرپائیں گے۔

چلیں آپ ہی بتائیں آپ کیا کہتے ہیں؟

اس ویڈیو میں میز کے اوپر ایک نوٹ بک، ایک کیمرہ، شیشہ، ریوبیک کیوب، ٹوپی اور بلی کی ایک تصویر رکھی ہے۔

اس کا فیصلہ آپ کریں اور جواب ویڈیو میں دیکھیں تاہم یہ ذہنی مشق کے لیے بہترین ہے۔

ہمارا ذہن شیشے، کیوب اور کپ وغیرہ کو حقیقی سمجھتا ہے اور وہ لگتے بھی ہیں جب تک انہیں گھما کر دکھایا نہیں جاتا۔

Amazing Anamorphic Illusions II نامی ویڈیو 44 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور یہ بصری دھوکا لوگوں کا ذہن گھما کر رکھ دیتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US