کیا آپ اس آسان ترین پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟ صرف عقل مند ہی اس کا درست جواب دے پائیں گے

image

انٹرنیٹ صارفین کی دماغی ورزش یا ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لیے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر آئے روز ہی مختلف اقسام کی پہلیاں شیئر ہوتی رہتی ہیں جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔

ہماری ویب کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے تصویری پہیلیوں ، کبھی تصویر میں کسی شے کو تلاش کرنے اور ریاضی کے سوالات اپنے صارفین کے سامنے رکھے جاتے ہیں جن میں وہ خاصی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

آج جو پہیلی ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں اس میں آپ کو درست جواب تلاش کرنا ہے اور یہ وہی دے سکتے ہیں جو میتھ میں ذہین ہوں گے۔

نیچے موجود تصویر میں چار لائنوں میں مختلف تصاویر بنی ہیں، جن کو مختلف نمبرز سے پاور دی گئی ہے۔ جیسے کہ پہلی لائن میں نظر آنے والی تین گھڑیاں ہیں، جن پر نظر آنے والے ٹائم کو جمع کریں تو یہ 21 بنے گا۔

اسی طرح دوسری لائن میں نظر آنے والے کیل کولیٹر کی اسکرین پر ایک سے چار تک نمبر نظر آرہے ہیں، جن کو جمع کرو تو ایک کیل کولیٹر 10 اور تین 30 نمبر کے بنتے ہیں۔

تیسری لائن میں نظر آنے والے ہر بلب میں جن کے اوپر سے چھوٹی چھوٹی پانچ لائنیں بنی ہوئی ہیں، جنہیں پانچ نمبر دیا گیا ہے، اسی طرح بلب کو بھی10 نمبر کی پاور دی گئی ہے، دو بلب اور روشنی کی لکیریں برابر ہوں گی 30 اور پھر ان میں سے 15 مائنس ہوں گے تو اتنے ہی بچیں گے۔

لیکن آخری لائن میں تصویریں تو موجود ہیں لیکن آخر میں کوئی نمبر نہیں ہے اور وہی آپ نے بتانا ہے۔

آخری لائن میں ایک گھڑی ہے جس میں 9 ، دوسرے میں کیلکولیٹر ہے جبکہ تیسرے نمبر پر تین بلب ہیں، انہیں اوپر بیان کیے گئے فارمولے کے مطابق جمع اور ضرب کریں۔

اگر سیدھا سیدھا جمع اور ضرب کیا جائے تو اس کا جواب 810 بنتا ہے اور اگر میتھس کے بوڈ ماس فارمولے سے اسے حل کریں گے تو اس کا جواب 468 ہوگا۔

جبکہ ایک اور صارف نے جو سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے حل نکالا اُس کے مطابق جواب 333 ہوگا۔

وہ اس طرح کہ:

3+9+9 = 21

10+10+10 = 30

15+15-15 = 15

9+9 x 12(3)

9+9 x 36

9+(9×36)

9 +324= 333

آپ بھی اپنا جواب ہماری ویب کے فیسبک پیج کے کمنٹس سیکشن میں دے سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US