شرمیلا فاروقی پاکستان کی ممتاز سیاستدان ہیں جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ سیاست کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کی زندگی میں ہونے والے ہر چھوٹے بڑے واقعے کی تفصیل ملتی رہتی ہے۔ شرمیلا فاروقی ایک بیٹے کی ماں ھی ہیں اور اپنے بیٹے حسین کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو شرمیلا فاروقی کے عالیشان محل نما گھر کی کچھ ایسی تصاویر دکھائی جارہی ہیں جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی۔