مسجد میں آگ لگنے سے سب کچھ جل گیا لیکن صرف قرآن پاک محفوظ رہا ۔۔ دیکھیں دنیا کو حیران کر دینے والی ویڈیو

image

کہا جاتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یہ حقیقت ہے جہاں کوئی حادثہ پیش آئے اور لوگوں کے زندہ بچنے کی امید باقی نہ ہو تو بھی خدا تنکے میں جان ڈال دیتا ہے اور بالکل ایسا ہی قرآنِ پاک کا معاملہ ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد کیا ہے کہ: '' قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری میری ہے۔ '' ہم نے کئی ویڈیوز میں بھی دیکھا ہے کہ اطراف کے ماحول میں آگ لگ گئی مگر قرآنِ پاک کو کچھ بھی نہ ہوا۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں جس میں مسجد کے امام مولانا انیس کرہ خود بتا رہے ہیں کہ جنوبی افریقہ میں ایک مسجد میں آگ لگا دی گئی تھی اورسب کچھ جھلس کر راکھ ہوگیا، لیکن اللہ نے اپنے وعدے کے مطابق قرآن کی حفاظت فرمائی اور قرآن کو کچھ بھی نہ ہوا، صرف اس کے اوپری حصے کے کوور پر کچھ جگہ آگ سے جلنے کے اثرات تھوڑے بہت نظر آ رہے ہیں البتہ اندر سے قرآن بالکل اپنی اصلی حآلت میں موجود ہے کسی صفحے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts