کہیں میرا شوہر دوسری شادی نہ کرلے۔۔۔ ندا یاسر کو اچانک یہ خوف کیوں ستانے لگا؟

image

ہر شادی شدہ عورت کے دل میں یہ خوف ضرور ہوتا ہے کہ کہیں اس کا شوہر دوسری شادی نہ کرلے۔ لیکن شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کو بھی اس قسم کے خوف ہوتے ہیں۔ جی ہاں۔ ہم سب کی پسندیدہ ہنستی مسکراتی اداکارہ اور ہوسٹ ندا یاسر کو بھی یہی خوف ہے۔ ندا نے گڈ مارننگ پاکستان کے ایک شو میں اپنی زندگی کے خوف کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس بات سے بہت ڈر لگتا ہےکہ ان ک شوہر یاسر نواز اک دن دوسری شادی کرلیں گے“

جبکہ اپنے ایک اور خوف کے بارے میں انھوں نے کہا کہ انھیں موٹا ہونے سے بھی بہت ڈر لگتا ہے۔

دیکھا جائے تو یہ دونوں خوف ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں کیونکہ کوئی بھی عورت موٹا نہیں ہونا چاہتی خاص طور پر ایسی خواتین جو شوبز سے تعلق رکھتی ہوں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow