7 بار مرتے مرتے بچا ہوں ۔۔ دنیا کے 3 خوش قسمت ترین لوگ جن کی زندگی کی کہانیاں آپ کو دنگ کردیں گی

image

خوش قسمتی بھی کسی انسان کے لیے کسی نعمت سے کم چیز نہیں ہوتی۔ کیونکہ خوش قسمت انسان دنیا میں بہت نام بناتا ہے اور اپنے پیچھے کئی کہانیاں بھی چھوڑ جاتا ہے۔

آج ہم پانچ ایسے خوش قسمت ترین افراد کا ذکر کریں گے جنہیں دنیا آج بھی رکھتی ہے۔

1- کریگ اسٹیپلیٹن

کریگ اسٹیپلیٹن ایک مشہور سابقہ اسکائی ڈائیور تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں کل 7 ہزار مرتبہ اسکائی ڈائیونگ کرنے کا اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ کریگ اسٹیپلیٹن کا خوش قسمت انسانوں میں ہوتا ہے کیونکہ وہ اسکائی ڈائیونگ کے دوران 7 ہزار فٹ کی بلندی سے موت کے منہ میں جانے سے بچے۔ وجہ یہ سامنے آئی تھی کہ ان کا پیراشوٹ فیل ہوگیا تھا اور انہیں معمولی چوٹیں بھی آئی تھیں۔

2- سوئیڈن کی خاتون لینا

سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی سنہ 1990 میں کیک بیکنگ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہوگئی تھی۔ لینا اور ان کے شوہر نے کئی سالوں تک اپنی شادی کی انگوٹھی تلاش کی مگر نہیں مل سکی۔ لیکن پھر 16 سال بعد ان کے گھر کے باغیچے سے اُگی ہوئی گاجر سے لپٹی ہوئی برآمد ہوئی۔

3- موت کو 7 بار چکمہ دینے والا شخص

ایک اور دنیا کے خوش قسمت ترین شخص سے ملیے جس کی کہانی اتنی ناقابل یقین ہے کہ کسی فلم میں بھی دیکھ کر یقین نہیں آتا۔

میوزک ٹیچر فرانی کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان اس لیے قرار دیا جاتا ہے کیونکہ وہ 7 بار موت کے منہ میں پہنچ کر زندگی کی جانب واپس لوٹ آئے اور لاکھوں برطانوی پاؤنڈز کی لاٹری بھی جیتنے میں کامیاب رہے۔

یہ میوزک ٹیچر ٹرین کے حادثے، طیارے کے حادثے، بس سے ٹکر، گاڑیوں کے حادثات سے بچنے میں کامیاب رہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts