کچن میں کام کرتے ہوئے بالوں میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

image

کچن میں کام کرتے ہوئے اکثر ہاتھ یا تو کٹ جاتا ہے یا پھر جل جاتا ہے جس کے فوری بعد خواتین فرسٹ ایڈ کرتی ہیں تاکہ مذید نقصان سے بچا جائے، مگر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کل سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کے بالوں میں آگ لگ گئی مگر وہ بے خبر ہے، بہت دیر بعد اس کو احساس ہوا کہ بال جل رہے ہیں اور پھر اس نے آگ بھجائی۔ خاتون چولہے کے پاس کھڑی کام کر رہی ہے اچانک وہ نیچے کیبنٹ میں کچھ نکالنے کے لئے نیچے کو جھکی تو بالوں میں آگ لگ گئی۔ عورت کو فوری طور پر بالوں میں آگ لگنے کا احساس ہی نہیں ہوا وہ اپنے کام مزے سے کرتی رہی۔ لیکن 43 سیکنڈ گزرنے کے بعد اس کو گرمائش محسوس ہوئی اور پھر اس نے اپنے بالوں سے آگ بھجائی اور چیختی ہوئی کچن سے باہر چلی گئی۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts