شرارت بچوں کو مہنگی پڑ گئی ۔۔ نالے میں پٹاخہ پھوڑنے پر معصوم بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

image

بچے تو پھر بچے ہوتے ہیں اکثر ایسے کام کر جاتے ہیں جن سے انکی اپنی ہی زندگی ہی خطرے میں پڑ جاتے ہیں بلکل ایک اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی شہر صورت میں بھی پیش آیا جس میں کچھ سڑک پر سے گزرنے والے شرارتی بچوں نے نالے میں پٹاخہ جلانے کی کوشش کی۔

ہوا کچھ یوں کہ سڑک پر سے گزرتے ہوئے بچوں نے ایک نالہ دیکھا تو اس کے ڈھکن کے اوپر بیٹھ کر پٹاخہ جلایا اور اسے نالے کے اندر پھینک دیا جس کے نتیجے میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی اور تمام بچے معمولی جھلس گئے تاہم سڑک پر سے ہی گزرنے والے ایک راہ گیر نے اس آگ پر پانی ڈال کر اسے بجھایا۔

اب آپ یہ سوچ رہے ہوں ہوں گے کہ یہ آگ کیسے لگ گئی تو ہوتا یہ ہے کہ بند نالے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ سمیت کئی زیرلی گیسز جمع ہو جاتی ہیں ، اب ممکن ہے کہ یہ آگ بھی اسی وجہ سے لگی ہو۔ اور تو اور کئی مرتبہ تو آگ نہیں بلکہ دھماکہ بھی ہو جاتا ہے اس طرح کے واقعات میں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts