بغیر سر کا آدمی۔۔ چند ایسی حیرت انگیز تصاویر جنھیں صابن سے آنکھیں دھو کر دیکھنے کے بعد بھی یقین نہ آئے۔ چاہیں تو آزما کر دیکھ لیں

image

اب عجوبے دیکھنے کے لئے عجائب گھر جانے کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ جدید موبائل میں موجود کیمرے ہمیں پل پل حیران کرنے کے لئے انوکھی تصاویر کا ایسا خزانہ جمع کردیتے ہیں جن پر یقین کرنے کے لئے کئی بار آنکھیں مل مل کر دیکھنا پڑتی ہیں۔ یقین نہیں آتا تو ابھی آزما لیں۔

یہ سایہ روشندان کا ہے یا بھوت کا؟

اس بیسن کے اندر سے کون جھانک رہا ہے؟

مجھے لگا کوئی اوندھا ہو کر گر پڑا مگر یہ تو جوتے سکھانے کا انداز ہے

گھبرائیے نہیں۔ بلی دو پیر سے لنگڑی نہیں بس زرا اسٹائل میں کھڑی ہے

غور سے دیکھیں یہ آدمی کا ہاتھ ہے یا کچھ اور؟

اس آدمی کا سر کہاں گیا؟

کیا اس گاڑی کے صرف تین پہئیے ہیں؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US