97 سالہ ماں جب اپنی 67 سالہ بیمار بیٹی کو دیکھنے پہنچی تو۔۔۔ دیکھئے جذباتی مناظر

image

ماں ہونا ایک ایسا جذبہ ہے جو کسی بھی حالت میں کم نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو پھر سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں 97 سالہ ماں 76 سالہ اپنی بیمار بیٹی کی طبیعت پوچھنے پہنچ گئی۔

ویڈیو میں جذباتی مناظر دکھائی دے رہے ہیں، جہاں ماں بڑی مشکل سے چل کر اپنی بیٹی کے پاس جارہی ہے۔ بستر پر لیٹی بیٹی نے جب اپنی ماں کو دیکھا تو خوشی سے رونے لگی۔

ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ 97 سالہ ماں نے فوراً اپنی بیٹی کو اپنی آغوش میں لے لیا، اور اپنی شفاعت کا اظہار کررہی ہیں۔

اب تک اس ویڈیو کو مختلف سوشل میڈیا سایٹ پر شئیر کیا جارہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts