برف باری سے ہر چیز نے سُفید چادر اوڑھ لی ۔۔ وہ وقت جب 100 سال بعد کربلا میں پہلی برفباری ہوئی؟ پُرانی ویڈیو وائرل

image

عراق گرم ترین مُک سمجھا جاتا ہے۔ جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ یہاں سردی کم ہی ہوتی ہے۔ عراق کا شہر کربلا جو مسلمانوں کے لیے مذہبی و تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں زائرین رسولِ خُدا کے نواسوں کے روضے پر جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کربلا کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

آج کل سردی کے موسم میں کربلا میں برفباری کی پُرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سال قبل کربلا میں 100 سال بعد پہلی برفباری ہوئی تھی جس سے ہر چیز نے برف کی چادر اوڑھ لی تھی۔

ویڈیو مُلاحظہ کریں:


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts