پیسہ سب کو خراب کردیتا ہے چاہے وہ پری زاد ہی کیوں نہ ہو۔۔ پری زاد ڈرامہ پر بننے والے دلچسپ میمز

image

سانولی رنگت والے لڑکے کی زندگی کے گرد گھومنے والا ڈرامہ پری زاد جہاں بہت پسند کیا جارہا ہے وہیں اس پر دلچسپ میمز بھی بن رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے

جب ڈرامے کے ایکٹر احمد علی اکبر نے منشا پاشا کے ساتھ اپنے اصلی چہرے کے ساتھ فوٹو شاٹ کروایا تو لوگوں نے انھیں پیسہ آجانے کے بعد بگڑ جانے کے طعنے بھی دیے۔<

کسی نے پیٹرول کے نایاب ہونے کو ہی بیچارے پری زاد سے جوڑ دیا

ڈرامے کو شہرت ملنے کے بعد پری زاد پر ایک دلچسپ میم

یہ دیکھیے اجے دیوگن کی مشہور زمانہ تصویر کو پری زاد سے جوڑ دیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US