روزمرہ کی زندگی میں ہمیں چھوٹی بڑی کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے عام لوگ تو جیسے تیسے قبول کرلیتے ہیں لیکن کچھ ذہین افراد ان مشکلات کے ایسے حل نکالتے ہیں جن کو دیکھ کر ان کہ ذہانت پر رشک بھی آتا ہے اور کبھی ہنسی بھی آجاتی ہے
دروازے کی گھنٹی خراب ہے اس لیے باجا بجائیں
گاڑی نہیں تھی اس لئے گاڑی کے بجائے اس کا ٹوٹا دروازہ لے آئے
دروازے کا مقناطیس خراب ہوتا رہتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی چمچ سے اسے روکنے کا سوچا؟
بجلی چلی گئی تو بیٹری سے ہی لیپ ٹاپ چارج کرلیا
ماؤس اس کام بھی آئے گا شاید ہی کسی کو اندازہ ہو
چپو اب ہم نہیں ہوا سے خود ہی چلے گا