میں نے اسے 5 مہینے پالا ہے۔۔ بچہ اصلی ماں باپ کو واپس کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور رو پڑا

image

ااپنے بچے سے قدرتی محبت تو سب کو ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پرائی اولاد کو بھی سگی سے بڑھ کر چاہتے ہیں اور ان کی جدائی کو سہنا ان کے لئے آسان نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ ہوا اس ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ جس نے ایک ننھے بچے کو اس وقت سہارا دیا جب اس کے والدین اسے کھو چکے تھے۔ لیکن والدین ملنے کے بعد اسے بچے کو واپس کرنا ہی تھا جو اس نے کیا لیکن اس گھڑی میں وہ خود کس طرح پھوٹ پھوٹ کر رودیا۔ ویڈیو دیکھیے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US