پری زاد ڈرامہ کرتے ہی احمد علی اکبر شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچ گئے ہیں لیکن اب جہاں وہ اپنی کوئی عام سی تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں لوگ ان کی تصویر کو پری زاد کے کردار کے حوالے سے ہی کوئی نام دے دیتے ہیں۔ جیسے کہ اس میم میں احمد علی کو دبئی سے آیا پری زاد ہی قرار دے دیا جبکہ ڈرامے میں انھوں نے ابھی صرف خود کو گروم کرنے کی خواہش ہی ظاہر کی ہے۔
مشہور زمانہ وائرل تصویر کی جگہ پری زاد کا ہی نوٹ اڑاتے ہوئے میم بنا ڈالا
پری زاد ان فل آف ایٹیٹیوڈ
بننے والے میمیز صرف احمد علی تک ہی محدود نہیں بلکہ یمنیٰ زیدی اور اشنا شاہ بھی میمز کی زد میں ہیں