کوئٹہ سے بڑی خبر سامنے آئی ہے اور اطلاعات کے مطابق بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کی انجن اور 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں۔
یہ ٹرین کوئٹہ سے رالپنڈی جا رہی تھی جس دوران یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا تاہم اب تک کوئی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں سکیں۔