سردی بہت تھی، مرے ہوئے طوطے کو کپڑے میں لپیٹا ۔۔ طوطا ساتھی کو اٹھانے کے لیے کیا کرتا رہا؟ دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں کچھ منفرد بھی ہوتا ہے اور عجیب بھی۔ لیکن کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک طوطے کو ساتھی طوطے کی لاش کے پاس دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو اگرچہ پُرانی ہے مگر ایک پرندے کو بھی احساس ہے کہ اس کا ساتھی ایسے موسم میں جدا ہو رہا ہے تو اسے احتیاط کے ساتھ الوداع کیا جائے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مردہ طوطے کو ایک شخص ٹشو نما کپڑے میں فولڈ کر رہا ہے جبکہ دوسرا طوطا نہ چاہتے ہوئے بھی اسے الوداع کر رہا ہے، لیکن ساتھ ہی ساتھ اس سے ہٹ بھی نہیں رہا ہے۔

موسم سرد ہو یا گرم، انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی اس چیز کا احساس ہوتا ہے۔ تب ہی یہ پرندہ بھی اپنے ساتھی کو سخت موسم میں الوداع کرتے وقت اپنی احساسات کا اظہار کر رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US