لڑکی کی بوڑھے شخص کے ساتھ شادی ۔۔ سوشل میڈیا پر انوکھے جوڑے کا ولیمہ وائرل

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور اَنوکھے جوڑوں کی شادی اور ولیمے کی تقریبات کی ویڈیوز آئے روز منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔ لیکن جس انوکھے جوڑے کی ولیمے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے اُسے دیکھ کچھ لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کمال کے جوڑے کی ویڈیو نے سماء باندھ کے رکھا ہے جس میں ایک بزرگ دولہا اپنی جوان دلہن کے ہمراہ ویڈیو شوٹ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ دولہا اپنی دلہن کے ساتھ ویڈیو شوٹنگ میں مصروف عمل دکھائی دے رہے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو دیکھ کر صارفین اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US