اکثر لوگ موبائل فون پر فیک کالز کا شکار ہوجاتے ہیں جہاں کوئی مرد لڑکی کی آواز میں بارت کر کے اُنہیں بیوقوف بنا دیتے ہیں اور اُن سے بیلنس بھی لوڈ کروا لیتے ہیں۔
وہیں اب ایسے شخص کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ لڑکی کی آواز بنا کر موبائل فون پر کسی دوسرے آدمی سے بات کرتا ہے۔ لڑکے کی لڑکی نما آواز سن کر کوئی بھی حیران رہ جائے۔
لڑکا موبائل فون پر لڑکی کی آواز بنا کر فون کال پر موجود شخص سے بات کرتا ہے جس کی تجرباتی ویڈیو بھی بنائی گئی۔
لڑکا لڑکی کی آواز بنا کر کہتا ہے کہ ماشاءاللہ تمھاری آواز تو بہت اچھی ہے جس پر فون کال پر موجود شخص ملاقات کرنے کا پوچھتا ہے۔
دیکھیئے مکمل دلچسپ ویڈیو۔