تصاویر آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہیں جو کہ بتاتی ہیں کہ آپ کیا سوچتے ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
اس تصویر میں کئی چیزیں دکھائی دے رہی ہیں جیسے کہ درخت، ایک آدمی کی شکل اور ایک بچی جو کہ کتاب پڑھ رہی ہے، اور سب سے بڑھ کر سیب۔ لیکن آپ نے سب سے پہلے کیا دیکھا؟
اگر آپ نے اس تصویر میں سب سے پہلے درخت اورشکل پر گئی ہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ کسی بھی چیز کو عام لوگوں کی طرح پرکھتے ہو، یعنی ایسے لوگ کسی بھی چیز کو زیادہ غور سے نہیں دیکھتے ہیں، جو دکھائی دیتا ہے اسی پر یقین کر لیتے ہیں۔ ایسے لوگ زیادہ محنت بھی نہیں کرتے ہیں۔
لیکن اگر آپ نے تصویرمیں موجود بچی کو دیکھا ہے تو آپ کچھ حد تک الگ ہیں، جو کہ تصویر میں چھوٹی اور موٹی چیزوں کو تلاش کرنا اور فرق تلاش کرنا جانتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی حد تک مشکلات میں خود کو سنبھالنا جانتے ہیں۔
اور آخر میں اگر آپ نے اس تصویر میں موجود سیبوں سے اندازہ لگایا ہو کہ آئنسٹائن بھی درخت کے نیچے ہی تھے جب سیب ان پر گرا، اگرچہ یہاں درخت کی شکل میں آئنسٹائن کا چہرہ معلوم ہو رہا ہے اور نیچے ایک بچی کتاب پڑھ رہی ہے، لیکن کچھ دیر سوچنے پر یہ نظریہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ اگر آپ نے بھی یہی سوچا ہے تو آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر کام کسی نا کسی انجام تک ضرور پہنچاتے ہیں، ایسے ولگ مطمئن ہونے تک کام کو جاری رکھتے ہیں۔