قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم کا عدالت کی جانب سے بری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملتان کی عدالت کی جانب سے ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کو بری کردیا جس کی خبر ہر طرف پھیل گئی۔
ملتان کی عدالت نے ملزم وسیم کو راضی نامے کی بنیاد، گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر بری کیا گیا ہے۔ملزم وسیم کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار محبوب نے دلائل پیش کیے۔
یاد رہے کہ قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں قتل کیا گیا تھا۔
جبکہ 17 جولائی 2016 سے 26 ستمبر 2019 تک اب تک اس کیس کی 152 سماعتیں ہو چکی ہیں۔