آپ نے غور کیا ہوگا جو کام آپ کے لئے بہت مشکل ثابت ہورہا ہوگا اسے حل کرنا آپ کے کسی بہن بھائی یا دوست کے لئے منٹوں کا کام ہوگا۔ آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھائیں گے جن میں ایسے ہی ذہین افراد کچھ مشکلات کا حل بہت آسانی سے نکال رہے ہیں۔
کپڑے سکھانے کی جگہ نہیں تھی اس لئے کرسیوں پر ڈنڈا پھنسا کر ایک ساتھ سب کپڑے سکھا ڈالے
موبائل زوم نہیں ہورا تو دور بین ہی فٹ کرلی
میری دادی کا بخیہ ہمیشہ اتنا سیدھا کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ ان کے ناخن پر یہ دو نشان ہیں
مریضوں کو مصروف رکھنے کے لئے ڈینٹسٹ نے پینٹنگ چھت پر لگا لی
اگر آپ کی چین بھی الجھ جاتی ہے تو پرانی اسٹرا میں ڈال دیں
بھائی کے کمرے کی بو دور کرنے کے لئے امی نے پنکھے میں ڈیوڈرینٹ کو ٹیپ سے چپکا دیا
پیٹرول چوری نہ ہو اس کے لئے پکا انتظام کردیا ہے