ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایک مقبول پاکستانی اینکر اور سیاستدان ہیں جنہوں نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
ان کی گذشتہ روز جاری ہونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق انکشافات کیے اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
اس سے قبل بھی سیاستدان اور اینکر عامر لیاقت اپنی ویڈیوز پر لوگوں کی تنقید کا شکار بن چکے ہیں اور اب ان کی حالیہ ویڈیو پر لوگوں کو شدید رد عمل آیا ہے۔
انہوں نے اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے اتنی وائرل ہوئی کہ صارفین نے اب ان پر میمز بنانی شروع کر دیں۔
ویڈیو وائرل ہونے کے چند دیر بعد عامر لیاقت حسین ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے تھے۔
آیئے نظر ڈالتے ہیں ان پر بننے والی وائرل میمز پر۔
دیکھیئے مکمل ویڈیو۔