سعودی عرب کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے ’آرڈر آف شاہ عبدالعزیز‘ کا اعزاز

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ تمغہ انھیں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون اور دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ کے لیے اُن کی کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔
  • سعودی عرب کی جانب سے فیلڈ مارشن عاصم منیر کے لیے 'آرڈر آف شاہ عبدالعزیز' کا اعزاز
  • پاک افغان سرحد کی بندش، چمن انتظامیہ کو افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی فہرست پیش
  • ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، نو شدت پسند ہلاک
  • تہران نئے حملے کے امکان کو مسترد نہیں کرتا وہ اس کے لیے مکمل تیار ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
  • پاکستان رینجرز کا پنجاب کے سرحدی شہر قصور سے سرحد پار کرنے والے انڈین شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

سعودی عرب کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے ’آرڈر آف شاہ عبدالعزیز‘ کا اعزاز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US