پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا، اپوزیشن کے خلاف نعرے بازی کی، بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے کے پاس جانے کی کوشش کی تو پولیس کی جانب سے ان کو منتشر کرنے کے لیے
کئی خواتین سپورٹر اور کارکنان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ مظاہرین میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ لیکن اب ان کو منتشر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اب تحریکِ عدم اعتماد کا نتیجہ اپوزیشن کے حق میں آیا، جس کی رو سے عمران خان کی حکومت ختم اور شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیرِاعظم بن چکے ہیں۔