14 سالہ دعا زہرہ لاہور سے مل گئی، نکاح کر لیا

image

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق 14 سالہ دعا زہرہ کا ایک بیان بھی سامنے آیا جس میں اس نے کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ نے نکاح کر لیا ہے اور جس لڑکے سے نکاح کیا ہے اس کا تعلق لاہور سے ہی ہے۔

اس کے علاوہ جیو نیوز کے مطابق دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے اب اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس حوالے لاہور پولیس کراچی پولیس سے مسلسل رابطے میں ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts