اس تصویر میں دیکھ کر آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آرہا ہے؟ تیز نظر رکھنے والے 80 فیصد افراد بھی صحیح جواب نہیں دیتے

image

کہا جاتا ہے کہ خواتین بُرا مان جاتی ہیں اگر وہ اپنے جیسے کپڑے اور جوتے کسی کو پہنا ہوا دیکھ لیں تو ان سے برداشت نہیں ہوتا اور جلن محسوس کرنے لگتی ہیں۔ لیکن اگر ایسا آپ کے ساتھ ہو کہ جو کپڑے آپ پہنی ہوئی ہوں وہ کپڑے کسی ٹیبل کوور یا ڈبے سے ملتا جلتا دکھائی دے؟ یقیناً آپ کو بہت غصہ آئے گا؟ آج آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جن میں اطراف کے ماحول سے ملتی جلتی اشیاء موجود ہیں۔

اس تصویر میں آپ غور سے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ پاؤں میں موجود جُرابیں فرش پر بچھے ہوئے قالین جیسی دکھائی دے رہی ہیں دونوں کا ڈیزائن بالکل یکساں ہے۔

اس تصویر میں چپل کی جوڑی دکھائی دے رہی ہے جس کے تلوے کا ڈیزائن فرش پر بچھی ہوئی چٹائی کے جیسا ہے۔ دیکھ کر معلوم ہی نہیں ہورہا ہے کہ یہ چپل ہے۔

فرائی پین جس ڈبے میں پیک ہو کر آیا ہے وہ بالکل پین کے ڈیزائن جیسا ہی ہے۔ یہ دونوں اتنے یکساں ہیں کہ اگر پین کو اسی ڈبے میں رکھ کر سلیپ پر فکس کردیں تو دونوں میں کوئی واضح فرق نظر نہیں آئے گا۔

خاتون کی سوئیٹ شرٹ کا ڈیزائن اور کلر ان کے کپ سے ہو بہو ملتا جلتا ہے۔ جس پر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ خاتون نے میچنگ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔

تصویر میں موجود خاتون موبائل میں mirror selfiee بنا رہی ہیں اور ان کی پہنی ہوئی قمیض بالکل دیوار کے ڈیزائن سے میچ ہو رہی ہے۔

لڑکی کے کندھے پر نایان نسل کا پرندہ بیٹھا ہوا ہے۔ پرندہ اس انداز میں بیٹھا ہے کہ دیکھ کر یوں معلوم ہو رہا ہے جیسے لڑکی کے چہرے پر پرندے کو چپکا دیا گیا ہو۔

جوتوں کا ڈیزائن اور رنگ لوہے کے فرش سے مل رہا ہے۔ اس تصویر میں دیکھ کر فرق معلوم ہو رہا ہے کیونکہ جوتے کا اوپری حصہ اُٹھ رہا ہے اور فرش جیسا ڈیزائن بھی موجود نہیں ہے مگر پھر بھی دور سے دیکھنے میں ایک جیسے لگ رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US