40 روزہ سوگ کا اعلان۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

image

متحدہ عرب امارات کے میڈیا کے مطابق صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد یو اے ای کی تمام ریاستوں میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ 3 روزہ عام تعطیل بھی ہوگی اور تین دن تک قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

واضح رہے کہ شیخ بن زاید 3 نومبر 2004سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے اور اپنے والد کے انتقال کے بعد سے متحدہ عرب امارات پر حکمرانی کررہے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow