یہ اب دادی نانی بن گئی ہیں ۔۔ پاکستانی مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

image

مشہور شخصیات کی تصاویر ویسے تو بہت سی ہیں لیکن کچھ ایسی ہیں جو سب ماضی کی ہیں اور یقین بھی نہیں کیا جا سکتا ہے کہ یہ وہی شخصیات ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

مریم نواز:

یہ تصویر مریم نواز کے بچپن کی ہے، لیکن کوئی بھی یقین نہیں کر سکتا ہے کہ یہ وہی لیڈر ہیں جو نااہل وزیر اعظم کی بیٹی بھی ہیں۔

مریم نواز کی اس تصویر کو دیکھ پہلے تو بہت سے لوگ حیرت میں مبتلا ہوئے لیکن مریم کے چہرے کی معصومیت اور والد نے بخوبی اس بات کی طعف اشارہ کیا کہ یہ مریم نواز ہی ہیں۔

بشریٰ انصاری:

مشہور اداکارہ اور نامور فنکارہ بشریٰ انصاری کا شمار ان چند اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے سب کی توجہ حاصل کی۔

یہ تصویر بھی بشریٰ انصاری کی جوانی کی ہے، جوانی اپنی خوبصورتی سے توجہ حاصل کرنے والی اداکارہ اب نانی اور دادی بن گئی ہیں۔

آصف علی زرداری:

یہ تصویر بھی اگر آپ نہیں پہچان سکے ہیں تو کوئی بات نہیں کیونکہ اس تصویر کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، یہ تصویر سابق صدر آصف علی زرداری کی ہے۔

جوانی کی اس تصویر سے کوئی بھی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ یہ سابق صدر ہیں۔

شہباز شریف:

شہباز شریف کی یہ تصویر بھی اس دور کی ہے جب وہ اپنی جوانی کی عمر میں تھے جبکہ ان کے سر پر بھی بال ہوا کرتے تھے مگر اب بال بھی کم ہیں اور چہرے پر بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آ ہی گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US