ماما مجھے بھی آپ سے محبت ہے ۔۔ 2 ماہ کا بچہ بول پڑا، جدید دور کا یہ معجزہ کہاں واقع ہوا؟

image

اس دنیا میں ہم انسانوں کو ہی راہ راست پر لانے کیلئے اللہ پاک معجزے دیکھاتا ہے۔ جی ہاں بالکل آج ہم آپکے ساتھ اس جدید دور میں ہونے والا معجزہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے ایسا کیسے ممکن ہے۔

ہوتا کچھ یوں ہے کہ ماں باپ بچے کے ساتھ کھیلنے اور اس کے کپڑے بدلنے میں مصروف ہوتے ہیں تو اس وقت والدہ کہتی ہے انگریزی زبان میں کہ بیٹا مجھے آپ سے پیار ہے تو بچہ بھی معصومیت بھرے انداز میں ماں کے الفاظ دہرا دیتا۔ یہی الفاظ جب والد بچے سے کہتا ہے تو بھی بچہ الفاظ دہراتا ہے۔ اس پر والدین حیران ہوتے ہیں اور پھر خوش بھی ہوتے ہیں۔

10 ہفتے کا بچہ بول پڑا:

یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ریاست نیو یارک میں والدہ اپنے نومولود بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی اور اسی دوران اس نے اپنے معصوم سے بچے کو انگریزی زبان میں کہا کہ میں آپ سے بیٹا بہت پیار کرتی ہوں ، تو بس پھر کیا تھا اس 2 ماہ کے راوان نامی بچے نے یہی الفاظ دہرا دیے جس پر والدین سمیت دادی بھی حیران رہ گئی۔

بچے کے منہ سے یہ الفاظ سننے کے بعد انہیں اپنے کانوں پر یقین نہ آیا تو ماں نے دوبار یہی الفاظ کہے اور بچے نے پھر سے ماں کے الفاظ دہرا دیے،جس پر سب بہت خوش ہوئے اور دادی نے پوتے کے یہ الفاظ ٹک ٹاک پر شیئر کر دیے اور ساتھ میں کہ یہ ہے میرا باصلاحیت پوتا ۔ اس ویڈیو کو اب تک 10 لاکھ لوگوں نے دیکھ لیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts