کوئی سائیکل لے رہا ہے تو کوئی تانگے پہ جارہا ہے۔۔ پیٹرول مہنگا ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بارش

image

پاکستانی قوم کے بھی کیا کہنے جہاں دنیا مہنگائی پر سر پکڑ کے رو رہی ہے وہیں ایک ہی ہفتے میں پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھ جانے پر بھی پاکستانیوں کی حس مزاح عروج پر ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا پر مہنگے پیٹرول کے حوالے سے میمز کا طوفان ہے کہیں کسی نے پرانا تانگہ منگوا لیا تو کسی نے سائیکل خرید لی چند دلچسپ میمز آپ بھی دیکھیے

اس شعر میں شاعر مہنگے پیٹرول سے تنگ آ کر اپنی سائیکل خریدنے کی اطلاع دے رہے ہیں

مشہور فلم تھری ایڈیٹس کا یہ سین تو سب کو یاد ہی ہوا۔ صورت حال کے حساب سے میم بھی بالکل صادق آرہا ہے۔

واقعی اب ہمیں تانگہ کلچر پر واپس آجانا چاہئیے۔۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

سائیکل پر سوار مسافر گاڑی کی یادگار کے طور پر دروازہ ساتھ لئے گھوم رہا ہے۔

پیٹرول پمپ مالکان کے مزے

واقعی بڑھاپے میں ہم بھی اپنے بچوں سے یہی کہا کریں گے۔

آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US