تصویر کو دیکھنے میں 5 منٹ لگیں گے مگر آپ اس میں چھپا راز تلاش نہیں کر سکتے ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے

image

انسان خود جیسا ہوتا ہے وہ اگلے شخص کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے اور کئی آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لیتا ہے مگر اج ہم اپکے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپکو حرت میں ڈال دے گی کہ اس کا آپ کی شخصیت سے کیا تعلق ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

جی ہاں اگر آپ کو پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک معصوم سے بچے کا منہ بنایا گیا ہے تو آپ یہاں غلط ہیں اور بد قسمتی سے آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو آنکھوں دیکھی بات پر یقین کر لیتے ہیں،تو انہیں کوئی آسانی سے دوھوکا دے سکتا ہے مگر ایسے لوگ ہوتے نرم دل کے مالک ہیں۔

مزید یہ کہ اگر آپ پہلی ہی نظر میں سمجھ گئے ہیں کہ یہ بچے کا نہیں بلکہ ایک خاتون کی تصویر بنی ہوئی ہے تو آپ بھی اس تصویر کی حقیقت جاننے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

لیکن آپ کیلئے یہاں اچھی بات یہ ہے کہ آپ آنکھوں دیکھی بات پر یقین نہیں کرتے بلکہ حقیقت جاننے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپکو کوئی بھی آسانی سے چکمہ نہیں دے سکتا۔

اگر آپ نے تصویر کو دیکھتے ہی سمجھ لیا ہے کہ یہ ہے تو عورت کی تصویر مگر ایک پارک میں بنی ہوئی اور کو پینٹگ وغیرہ نہیں بلکہ پارک میں بڑے پودوں کو بڑی مہارت سے انسانی شکل دی گئی ہے۔

یہی نہیں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ پودوں سے ہی عورت کے لمبے لمبے بال، چہرہ اور ہاتھ بنائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ خاتون کے ہاتھ پر ایک انتہائی خوبصورت سا جانور بھی دیکھائی دے رہا ہے۔

آخر میں اپ لوگوں کو یہ بتاتے چلیں کہ ایسے لوگوں کیلئے خوشخبری ہے کہ زندگی کے کسی میدان میں بھی آپکو کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا کیونکہ اپ دیکھتے کے ساتھ ہی سامنے والا کا مقصد سمجھ جائیں گے اور اس کے برے ارادوں سے بچ جائیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts