تصویر میں کتا تلاش کریں اور اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔۔ 80 فیصد لوگ کتا تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر تو بہت ہیں لیکن کچھ تصاویر صارفین کی توجہ بھی حاصل کر لیتی ہیں اور ان کی شخصیت کے بارے میں بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں آپ کو گائے کی تصویر دکھائی دے رہی ہے، لیکن ہر تصویر میں جس طرح کچھ نا کچھ مختلف ہوتا ہے بالکل اسی طرح اس تصویر میں بھی مختلف ہے۔

زیر نظر تصویر میں گائے، بیل کی تصاویر تو موجود ہی ہے لیکن ان میں ایک کتا بھی موجود ہے۔

اگر آپ نے بھی گائے اور بیل کی تصویر کے بیچ میں موجود اس کتے کو پہچان لیا تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر چیز کو باریک بینی سے دیکھتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر معاملے پر نہ صرف گہری نگاہ رکھتے ہیں بلکہ ہر معاملے کو تکمیل کر پہچانے تک آرام سے نہیں بیٹھتے ہیں۔

لیکن اگر آپ نے کافی وقت لگا کر بھی اس تصویر میں موجود کتے کو پہچان نہ سکے، تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر معاملے میں بہت جلد بازی کرتے ہیں، ایسے لوگ ہر معاملے کو کرتے وقت اکتاہٹ کا شکار ہوتے ہیں اور جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔

دوسری جانب عین ممکن ہے کہ ایسے لوگ ان چیزوں کی طرف دھیان ہی نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کا دماغ متحرک نہیں ہوتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US