تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دیکھائی دیا ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے

image

ہم جو دیکھتے ہیں وہی سچ نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ جب انسان آنکھوں دیکھی بات پر یقین کر لیتا ہے تو کئی مرتبہ اسے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر آئے ہیں جس کی حقیقت جاننا آپکو کو پریشانی و مشکل میں ڈال دے گا، آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں مزید۔

اس وائرل تصویر میں پہلی نظر پڑتے ہی ہمیں لگتا ہے کہ جیسے کوئی سیاہ رنگ کا شیر ایک درخت پر بیٹھا ہے مگر آپ یہاں غلط ثابت ہو گئے ہیں اور اپ کا شمار ان انسانوں میں ہوتا ہے جو ہوتے تو بہت نرم دل کے مالک ہیں پر ان کی یہ عادت کہ آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لینا۔ یہ انہیں ایک دن کسی بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

آگے بڑھتے ہیں اور آپکو محسوس ہوتا ہے کہ شیر تو درخت پر بیٹھا معلوم ہو رہا ہے مگر اس کے ساتھ ایک کوئی اور پرندہ بھی موجود ہے۔ اب کئی گھنٹوں کی سوچ بچار کے بعد بھی آپ کو معلوم نہیں ہو سکا یہ تصویر کس کی ہے۔

یہاں آپ سب لوگوں کے لیئے ایک اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس امتحان میں فیل تو ہو گئے ہیں مگر آپ لوگوں کو زندگی میں کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ کیونکہ آپ جس بھی چیز کو دیکھتے ہو اس کی حقیقت جاننے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

مزید یہ کہ اب ان لوگوں کی بات کرتے ہیں جنہیں تصویر دیکھتے ہی معلوم ہو گیا کہ یہ ایک عورت کی تصویر ہے بنائی گئی ہے جس میں عورت کے بالوں کی جگہ شیر، گالوں کے طور پر ایک پرندہ دیکھا گیا ہے یہی نہیں درخت کی ٹہنیوں کے زریعے اس عورت کا ناک منہ، کان تخلیق کیے گئے۔

یوں تصویر کو پہلی نظر میں پہچان لینے والوں کیلئے یہاں بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ایسے لوگ بہت ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں جنہیں پریشان کرنا یا بے وقوف بنانا آسان نہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts