حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی کی طبعیت شدید خراب ۔۔ سابق وزیراعلیٰ کی صاحبزادی کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئیں؟

image

شادی کے 20 سال بعد پیدا ہونے والی حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی کی طبعیت خراب ہو گئی۔ ان کی پیاری سی بیٹی لندن میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لندن میں موجود ہیں اور اب بیٹی کی طبعیت خراب ہونے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا لندن میں قیام اور بڑھ گیا ہے۔

نجی میڈیا ہاؤس کے مطابق حمزہ کی بیٹی سماویہ طبعیت بہت خراب ہے اور بچی کا ایک آپریشن بھی کیا گیا ہے۔

اکلوتی بیٹی کی طبعیت خراب ہونے کی خبر جیسے ہی میڈیا پر چلی تو فواد چوہدری نے ان کی صحت یابی کیلئے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ بچی جلد صحتیاب ہو کر والدین کے پاس دوبارہ سے آ جائے۔

یاد رہے کہ حمزہ شہباز کے گھر 2019 میں شادی کے 20 سال اولاد ہوئی جو پیدائش کے وقت سے ہی عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اس کے علاوہ یاد رہے کہ حمزہ شہباز اپنی بیٹی سے بہت زیادہ پیار، لگاؤ اور محبت کرتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts