حاملہ خاتون کا انتقال ہوا، 4 ماہ بعد قبر سے بچے کے رونے کی آوازیں آنے لگیں ۔۔ لوگوں نے جب خاتون کی قبر کھودی تو اندر کیا منظر دیکھا؟ وائرل ویڈیو دیکھیے

image

اس دنیا میں ماضی میں ایسی پراسرار چیزیں رونما ہوتی رہی ہیں جن سے لوگوں کو یقین ہوجاتا ہے کہ ہم ایک عجیب جگہ پر زندگی گزار رہے ہیں۔

مگر ان سب کے پیچھے اللہ پاک کے کام شامل ہوتے ہیں جن کی گہرائی میں انسان جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ اللہ پاک بند پتھر کے اندر ایک معمولی کیڑے کو رزق عطا کرتا ہے۔ وہ جسے چاہے زندہ رکھے اور جسے چاہے مار دے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی گئی جس میں ایک خاتون کی قبر سے نومولود کو زندہ نکال لیا گیا۔ مردہ خاتون نے بچے کو قبر میں جنم دیا اور اس واقعے نے لوگوں کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔

یہ ویڈیو 2020 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اب ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے جس پر لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق یہ دل دہلا دینے واقعہ افریقہ میں پیش آیا تھا جب ایک حاملہ خاتون کو دفن کیا گیا اور پھر 4 مہینے بعد قبر سے بچے کی رونے کی آوازیں آنے لگیں۔

یہ شاید پہلا واقعہ ہوگا جب ایک مردہ خاتون نے قبر میں بچے کو جنم دیا اور اسے مقامی لوگوں نے صحیح سلامت زندہ باہر بھی نکال لیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ مبینہ طور پر خاتون کی موت اس کے پیدا ہونے والے بچے کے ساتھ ہوئی اور اس کے بعد اسے دفنا دیا گیا۔

مقامی افراد جن کا اس جگہ گزر ہوا انہوں نے خاتون کی قبر سے بچے کے رونے کی آوازیں سنیں۔

آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts