مری ہوئی خاتون چلنے لگی ۔۔ رات کے وقت اسپتال آنے والی مرحومہ مریضہ جس نے سب کو ڈرا دیا، کیمرے میں کیا ریکارڈ ہوا؟

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت سی دیکھی ہوں گی، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی حیرت انگیز خبر کے متعلق بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ارجنٹینا کی ایک خاتون کی ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں ایک شخص کو اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھا جا سکتا ہے۔

دراصل ارجنٹینا کے Finochietto Sanatorium Hospital میں فرنٹ ڈیسک ملازم کو اچانک کھڑے ہو کر ہواؤں میں کسی سے باتیں کرتا دیکھا جا رہا ہے۔

اسپتال کے عملے کی جانب موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایک خاتون مریضہ اسپتال میں آئی تھی، جسے مزکورہ ملازم نے حال احوال پوچھ کر اندر داخل کرا دیا۔

لیکن صورتحال اُس وقت تبدیل ہو گئی جب انکشاف ہوا کہ یہی خاتون گزشتہ روز انتقال کر گئی تھی۔ گارڈ عملے نے مرحومہ مریضہ کو اندر داخل کر کے ایک مقام پر بٹھا دیا تھا لیکن جب واپس دیکھا تو کمرہ خالی تھا، جس کے بعد سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے یہ انکشاف ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر مرحومہ مریضہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں اگرچہ وہ دکھائی نہیں دے رہی ہے تاہم اسپتال کے گارڈ کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ غیر معمولی حرکت کر رہا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts