یہ صرف 800 کا ہے۔۔ بجلی سے چلنے والا سستا چولہا لے آئیں جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان

image

اس وقت سوئی گیس کی بندش سے ہر شخص پریشان ہے اور گیزر سے لے کر چولہے تک ایسے متبادل ڈھونڈے جارہے ہیں جو سوئی گیس کے بجائے بجلی سے چلیں اور سستے بھی ہوں۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی زبردست چولہے کے بارے میں بتارہے ہیں جو نہ صرف سستا ہے بلکہ سوئی گیس کی ہر وقت کی بندش سے آپ کی جان چھڑا سکتا ہے۔

کہاں سے خریدیں؟

یہ چولہا کم سے کم 3 مختلف سائز میں آتا ہے جس میں سب سے چھوٹا صرف چائے یا چھوٹی موٹی چیزوں کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ایک اس سے بڑا سائز اور تیسرا سب سے بڑا سائز آتا ہے جس پر بڑی دیگچی بھی رکھی جاسکتی ہے۔

کہاں سے خریدیں؟

یہ چولہے بجلی سے چلتے ہیں۔ ان کا تار کسی پلگ میں لگا کر آن کریں اور باآسانی استعمال کریں۔ اس چولہے کی قیمت کم سے کم 800 روپے سے شروع ہوتی اور کوالٹی اور ساز کے حساب سے بڑھتی ہے البتہ یہ بجلی کے باقی چولہوں کے مقابلے میں کافی سستا ہے۔ بجلی کا یہ چولہا آج کل ہر پارڈوئیر کی دکان پر دستیاب ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی مل جاتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US