منزل پر اترنے سے پہلے انگریز لڑکیاں مسلمان ہوگئیں۔۔ اس آدمی نے ایسا کیا کہا کہ لڑکیوں نے جہاز میں ہی کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا؟ ویڈیو دیکھیں

image

جہاز کے سفر میں لوگ یا تو موبائل استعمال کرتے ہیں یا گانے سنتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ سو جاتے ہیں۔ البتہ انٹرنیٹ پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک مسلمان بھائی اپنے حسن اخلاق سے دو خواتین کو مسلمان کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلمان نوجون ایک خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے انھیں اسلام کے بارے میں اور ایک اللہ کے بارے میں بتا رہا ہے اور تھوڑی ہی دیر بعد وہ خاتون اس نوجوان کی رہنمائی میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیتی ہیں۔

دوسری خاتون کو کیسے مسلمان کیا؟

جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں وہی مسلمان شخص نہ صرف ایک دوسری خاتون کو اسلام کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرتے ہیں بلکہ انھیں قرآن مجید نکال کر بھی دکھاتے ہیں۔ خاتون ان کی ساری باتیں سن کر متاثر ہوجاتی ہیں اور کلمہ پڑھ لیتی ہیں۔

مسلمان کا حسن سلوک

یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمان جہاں کہیں بھی ہے اپنے نیک عمل اور حسن سلوک سے لوگوں کے درمیان نمایاں رہتا ہے۔ منزل پر پہنچنے سےپہلے ہی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے والی ان خواتین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مجبور ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US