یقین نہیں آ رہا ہے بیٹی کی شادی ہونے والی ہے ۔۔پہچانیں یہ کون سی مشہور شخصیت کی 3 بیٹیاں ہیں؟

image

ویسے تو سوشل میڈیا پر کئی مشہور شخصیات کی تصاویر موجود ہیں جو کہ اب جب وائرل ہوتی ہیں، تو کوئی پہچان ہی نہیں پاتا کہ یہ وہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر تین ننھی پریوں کی تصویر کافی وائرل ہے جس میں تین ننھی پریاں مسکراہٹ بکھیرتے سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

لیکن یہ تین شہزادیاں عام لڑکیاں نہیں ہیں بلکہ مشہور ہو گئی ہیں۔

ان میں سے 2 کی تو شادیاں بھی ہونے جا رہی ہیں، جی ہاں، یہ کوئی اور نہیں بلکہ شاہد آفریدی کی بیٹیاں ہیں، بوم بوم آفریدی کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ موجود تصویر اس لیے بھی کافی دلچسپ ہے کیونکہ یہ بیٹیوں کے بچپن کی تصویر ہے۔

ظاہر ہے ایک والد کے لیے اس کی بیٹیاں چھوٹی ہی رہتی ہیں، تاہم اب جب بیٹیاں رخصت ہونے والی ہیں تو آفریدی بھی اس لمحے کو یاد کر کے جذباتی ضرور ہو گئے ہوں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US