چہرے پر مسکراہٹ ہوتی تھی اور اب تو مونچھیں بھی ہٹوا لیں ۔۔ 4 مشہور دوستوں کی جوانی کی تصویر، پہچانیں کون ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر پاکستان کے چار نامور کھلاڑیوں کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا ہے، کیونکہ جوانی کی ان کی تصویر میں کوئی بھی پہچان ہی نہیں پا رہا ہے کہ کیا واقعی یہ وہیں شخصیات ہیں۔

اس تصویر میں 4 کھلاڑی موجود ہیں، جن میں 1 تو بخوبی پہچان میں آ رہا ہے، یعنی ہری شرٹ پہنے وسیم اکرم، جن کے چہرے کے تاثرات اور آنکھیں آج بھی پہلے جیسی ہی ہیں۔

وسیم اکرم کی زندگی میں آنے والے نشیب و فراز نے بھی انہیں کافی بدل دیا تھا، ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان کی پہلی اہلیہ کے انتقال کے بعد وہ کافی حد تک حساس ہو گئے تھے۔

تاہم دوسرے نمبر پر موجود کھلاڑی کوئی اور نہیں بلکہ وقار یونس ہیں، جو کہ اب کافی حد تک بدل چکے ہیں، جوانی کی اس تصویر میں کافی الگ دکھائی دے رہے ہیں۔

تیسرے نمبر پر موجود کھلاڑی بھی کافی حد تک اب بھی مماثلت رکھتے ہیں، اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ سلیم ملک ہیں۔ جو کہ اب چشمہ بھی پہنتے ہیںِ تاہم ان کی ناک سے وہ کافی حد تک پہچانے جا سکتے ہیں۔

چوتھے نمبر پر موجود کھلاڑی مسکراہٹ اور مونچھے تو سب کی توجہ حاصل کر رہی ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر انہیں پہچاننا مشکل ہے، کیونکہ اب یہ بالکل ہی بدل گئے ہیں۔

یہ شخصیت اس لیے بھی کافی مشہور ہیں، کیونکہ عمران خان کے دور میں یہ چئیر مین پی سی بی کے عہدے پر رہ چکی تھیں، جی ہاں یہ رمیز راجہ ہیں، جو کہ اب بالکل ہی بدل گئے ہیں۔

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اب ان کی مونچھیں نہیں ہیں، جس کی وجہ سے یہ کافی تبدیل ہو گئے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US