سڑک پر کچرا پہن کر گھومتا ہوں کیونکہ.. کپڑوں کے بجائے یہ شخص کچرا کیوں پہنتا ہے؟

image

جاپان کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کیا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی میں آگے رہنے والا جاپان ویسے تو ہر چیز میں جدت پسند ہے اور رون نئی نئی ایجادات کر کے دنیا کو حیران کررہا ہے لیکن اپنی کچھ روایات پر آج بھی سختی سے کاربند ہے جن میں سے کچھ مضحکہ خیز بھی معلوم ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک روایت وہاں کے عجیب و غریب صورت والے ٹوائلٹ ہیں جو صدیوں سے استعمال ہوتے چلے آرہے ہیں۔

جاپان کے ٹوائلٹ لمبے کیوں ہوتے ہیں؟

جاپان کے ٹوائلٹ زمینی ہوتے ہیں۔ اگر چہ یہ دیکھنے میں عام پاکستانی ٹوائلٹ سے ملتے جلتے ہیں لیکن ان کا سائز کافی لمبا ہوتا ہے۔ باہر کے ممالک میں جہاں غسل خانوں میں کموڈ کا استعمال کیا جاتا ہے وہاں جاپان میں زمینی اور لمبے سے ٹوائلٹ دیکھ کر سیاح بھی حیران ہوجاتے ہیں۔ ان ٹوائلٹ کو “واشیکی“ کہا جاتا ہے۔

ان کا فائدہ کیا ہے؟

جاپانیوں کا ماننا ہے کہ زمینی ٹوائلٹ سے جسم میں نظام ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اس سے زاویہ ٹھیک رہتا ہے جس سے بیت الخلاء کے استعمال میں آسانی ہوتی ہے۔ زمینی ٹوائلٹ استعمال کرنے سے بڑی آنت کے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے اور جہاں تک ان کی غیر معمولی لمبائی کا تعلق ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ان سے صفائی میں آسانی رہتی ہے اور استعمال کے وقت بھی انسان خود کو ہر طرح صاف رکھ پاتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US