جوتوں کی قیمت ڈالرز میں ہے ۔۔ مریم نواز کے کپڑے اور جوتے کتنے لاکھ کے ہیں؟ خبر وائرل ہو گئی

image

سوشل میڈیا پر مریم نواز شریف اپنے دلکش انداز اور اسٹائل کی وجہ سے بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے نئے جوڑے کے ساتھ تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

سفید رنگ کے کپڑے پر پھولوں والا ڈیزائن اس لیے بھی سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے کیونکہ یہ ڈیزائنر ڈریس مشہور برانڈ کا ہے۔

شوبز اینڈ نیوز نامی پیج کے مطابق یہ ڈریس مشہور برانڈ کا زیب تن کیا ہو ہے جس کی قیمت 38 ہزار روپے کی رقم بنتی ہے۔

جبکہ مریم نواز کے جوتے بھی سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، پنک لیلی پمپز کی قیمت 845 ڈالرز کے جو کہ تقریبا 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد کی رقم بنتی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US