تصویر میں کتا تلاش کریں اور اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔۔ 80 فیصد لوگ کتا تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

جب ہم چھوٹے تھے تو دوستوں کے ساتھ چھپن چھپائی اور پہیلی بوجھنے جیسے کئی کھیل کھیلتے تھے جن سے وقت بھی گزر جاتا تھا اور دماغی کثرت بھی ہوجاتی تھی چلیے آج بچپن کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ ہم آپ کے لئے تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس میں بہت ساری بھیڑیں موجود ہیں اور ایک کتا بھی ہے۔ آپ کو ان بھیڑوں میں چھپا کتا ڈھونڈ کر نکالنا ہے۔

اگر آپ کو کتا ڈھونڈنے میں مشکل ہورہی ہے تو ہم بتادیتے ہیں کہ سفید اور کالے رنگ کی بھیڑوں کے درمیان موجود کتا بھی اسی رنگت کا ہے جس کی وجہ سے شاید آپ کو تھوڑی دقت ہو۔ ذرا ایک باہر پھر تصویر کے دائیں، بائیں اور درمیان کے جانب غور سے دیکھیں۔

جواب

چلیں اگر آپ کتا نہیں ڈھونڈ پائے تو ہم آپ کو پہیلی کا جواب دے دیتے ہیں۔ تصویر کے الٹے ہاتھ کی جانب دیکھیں یہاں ایک کتا چھپا ہوا تھا جو آپ کے لئے ہم نے ڈھونڈ نکالا ہے۔ اگلی بار آپ بھی تھوڑا غور کیجیے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US