مشکل وقت میں نماز پڑھتی ہوں۔۔ راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

image

راکھی ساونت نے مسلمان نوجوان عادل خان سے شادی کے بعد حجاب کرنا تو شروع کیا ہی تھا البتہ حال ہی میں دونوں کے درمیاں علیحدگی کی خبریں وائرل ہیں جس پر راکھی کافی دلبرداشتہ بھی ہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر راکھی نے ایسی ویڈیو شئیر کی جس میں انھیں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی کس طرح اہتمام سے نماز پڑھ رہی ہیں البتہ ساتھ ہی انھوں نے اپنے شوہر عال کے لئے کیپشن لکھا ہے کہ “عادل تم نے میرے ساتھ کیا کیا“

واضح رہے چند دن پہلے راکھی نے میڈیا سے یہ بھی کہا تھا کہ میں نے اسلام قبول کیا ہے تو فرائغ بھی پورے روں گی ساتھ ہی انھوں نے نوجوانوں کو مشکل وقت میں نماز سے مدد لینے کی تاکید بھی کی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US