’ ایک روپیہ بھی نہیں دیں گے‘ پی سی بی اور پنجاب حکومت میں ڈیڈلاک

image

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پنجاب حکومت میں پی ایس ایل سیکیورٹی اخراجات کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے نگران پنجاب حکومت کو واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ سیکیورٹی مد میں ہم ایک روپیہ بھی دینے کو تیار نہیں۔

پی سی بی نے موقف اپنایا ہے کہ سیکیورٹی اخراجات کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔

خیال رہے کہ پنجاب کابینہ نےسیکیورٹی اخراجات کی مد میں مشروط طور پر 25 کروڑ روپے لینے پر اتفاق کیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US