سوشل میڈیا پر ان دنوں ٹک ٹاکر حریم شاہ کافی چرچے میں ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی ہیں۔
لیکن اب حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا بھی ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔
جس کے بعد سوشل میڈیا پر وہ بھی وائرل ہو گئے ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ان کی نازیبا ویڈیوز ٹک ٹاک صندل خٹک اور عائشہ ناز سے اپلوڈ کیں۔
تاہم ان کے شوہر کا کہنا ہے کہ مجھے صندل اور عائشہ سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ ایسا بھی کر سکتی ہیں کہ انہوں عورت ہو کر ایک دوسری عورت کا خیال نہیں رکھا۔
ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ پہلے حریم کے ساتھ نہیں تھا مگر اب اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوں، اس مشکل وقت میں اس کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔