حکومت پاکستان نے بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ چھوٹی عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

image

رمضان کا آخری عشرہ جہاں اپنے عروج پر ہے، وہیں اب حکومت پاکستان کی جانب سے عید الفطر کی چھٹیوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹی عید پر سرکاری ملازمین سمیت پاکستانیوں کو ایک خوشی تو دی ہے، جس میں عید کے موقع پر 5 دنوں کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق عید کی چھٹیاں 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔

حکومتی نوٹیفیکشن میں بتایا گیا تھا کہ 21 نومبر جمعہ سے لے کر 25 نومبر منگل تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US