ترکی کے باتھ روم میں مسلم شاور کے بجائے کیا چیز ہوتی ہے؟ ترکی کے غسل خانوں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

image

پاکستان میں ترک لوگوں اور ان کی ثقافت کو بہت پسند کیا جاتا ہے مگر جب کوئی پاکستانی ترکی جاتا ہے تو اسے وہاں کے غسل خانے استعمال کرتے ہوئے کافی پریشانی محسوس ہوتی ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں کے باتھ روم میں مسلم شاور ہی نہیں ہوتے۔

دراصل ترکی میں کموڈ کے اندر ایک نل موجود ہوتا ہے جس سے پانی آتا ہے جس کا بٹن دیوار کے ساتھ نصب ہوتا ہے۔ استنجاء کے لئے وہ بٹن دبا کر پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں باتھ روم کا انداز بالکل الگ ہے اس وجہ سے پاکستانیوں کو اکثر ترکی کے باتھرومز دیکھ کر پریشانی ہوتی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US